جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

نہاری نہیں آئی ،مخالفین آگئے

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)این اے 246 کی انتخابی مہم میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں ۔عمران اسماعیل نے کارکنوں کو نہاری کھلانے کیلئے دستگیر ہو ٹل اکٹھے کیا مگر وہاں نہاری آنے کی بجائے ان کے مخالفین آگئے اور انہوں نے آتے ہی ’جئے الطاف حسین‘کے نعرے لگانا شروع کر دیئے اور اس طرح دستگیر ہوٹل میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوںمیں نعروں اور ہلڑ بازی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔عمرا ن اسماعیل نے ہو ٹل میں اپنے کارکنوں کے ساتھ ایک سیلفی بھی لی ۔ یاد رہے کہ نبیل گبول کے استعفی کے بعدحلقہ این اے 246میں 23اپریل کو ضمنی الیکشن ہو نا ہے جس میں پی ٹی آئی کی طرف سے عمران اسماعیل کو ٹکٹ دیا گیا ہے اور جناح گراونڈ میں بھی پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے درمیان پچھلے دنوں جھگڑا ہو چکا ہے ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…