اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

یمن صو رتحال،حافظ سعید نے اہم مطالبہ کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل میں پاکستان کی مدد کی، پاکستان کو بھی سعودی عرب کی بھرپور مدد کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعید کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی حفاظت کیلئے ترک اور پاکستانی وزرائے اعظم میں اتفاق ہو گیا ہے اور جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا سعودی عرب نے بھرپور مدد کی، اب پاکستان کو بھی سعودی عرب کی بھرپور مدد کرنی چاہئے۔



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…