جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

منظور وسان کا نیا خواب کچھ لوگ جیل جائیں گے، کچھ فرار ہونے والے ہیں

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (نیوز ڈیسک) خوابوں میں مستقبل دیکھنے والے صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے تازہ ترین خواب دیکھ لیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ لوگ جیل میں جائیں گے۔  تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ لوگ جیل میں جائیں گے جبکہ کچھ لوگ بیرون ملک فرار ہونے والے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جیلوں میں 2008ءسے قبل حالات کچھ اور تھے، اب کچھ اور ہیں، ایم کیو ایم کی کراچی میں سیاسی حیثیت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ کراچی میں انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں دونوں جماعتیں مضبوط نظر آ رہی ہیں تاہم تحریک انصاف شائد کامیاب ہو جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضمنی الیکشن میں 26,000 ووٹ لینے والا ہی کامیاب ہو گا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…