اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی سے آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کو خراب موسم نے ہلاکر رکھ دیا ۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 308 کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھی لیکن اسلام آباد کے قریب خراب موسم کے باعث پرواز کو شدید جھٹکے لگنے لگے جس کے باعث مسافروں کا سامان اور جہاز کے اندر موجود کھانا فرش پر گر گیا اور مسافروں میں شدید خوف و ہراس پیدا ہو گیا پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو بحفاظت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتار لیا ۔
کراچی سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خراب موسم کے باعث ہلچل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































