اسلام آباد(نیوزڈیسک) کھنہ پل کے علاقے میں واقع نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ اسلام آباد میں تھانہ کورال کی حدود میں کھنہ پل کے علاقے میں 6 مسلح افراد ایک نجی بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ بینک حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ڈاکو بینک سے کتنی رقم لوٹ کر فرار ہو ئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک سے سی سی ٹی وی فوٹیج قبضے میں لے کر ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اسلام آباد میں ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































