اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 29 اگست تک اپنے تمام اثاثہ جات اور بیرون ملک فنڈ کے حوالے سے معلومات الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں جبکہ ممبران پارلیمنٹ سے بھی 30 ستمبر تک ان کے انفرادی اثاثہ جات کی معلو ما ت طلب کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا کہ ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں 29 اگست کو اپنے تمام اثاثے اور بیرون مل سے آنے والے تمام فنڈز کے حوالے سے مکمل معلومات الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں جبکہ 30 ستمبر کو تمام ممبران پارلیمنٹ صوبائی اسمبلیوں کے ممبران اپنے انفرادی اثاثے الیکشن کمیشن کو جمع کروائیں گے جس کے بعد تمام معلومات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دی جائیں گی الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ تمام معلومات ویب سائٹ پر شائع ہونے کے بعد کسی بھی ممبر کے خلاف کوئی بھی شخص ثبوت فراہم کر کے نااہلی کی درخواست دے سکے گا ۔
سیاسی جماعتوں سے 29 اگست تک اثاثہ جات کی تفصیلا ت طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































