اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک رقم محفوظ ہو تو نواز شریف اور زرداری بنا کسی نظریے کے ہر جنگ میں کود سکتے ہیں۔منگل کو اپنے ٹویٹر پیغام میں انھوں نے وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ منزل کا پتہ نہ ہو تو سب راستے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکن اپنے رہنماؤں سے اربوں روپے کے اثاثوں کے بارے میں سوال کریں۔نواز شریف اور زرداری کے بیرون ملک اثاثے محفوظ ہوں تو کسی بھی جنگ میں کودنے کیلئے تیار ہوجائیں گے، انھیں پاکستانیوں کے نقصان یا فائدے سے کوئی سروکار نہیں، نواز شریف اور زرداری کے پاس کوئی نظریہ نہیں، دونوں پیسہ بنانے کیلیے سیاست کرتے ہیں۔
نوازشریف اورآصف زرداری کا پیسہ بنانے کے علاوہ کوئی نظریہ نہیں، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































