کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوںکے درمیان تصادم کے بعد ایس ایچ او عزیز آباد کو معطل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل جلسے کیلئے جناح گراونڈ کا دورہ کرنے کیلئے گئے تو ایم کیو ایم کے کارکنوں کی طرف سے ان پر پتھراو کیا گیا اور ان پر ڈنڈے برسائے گئے جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے اور دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی ۔اس تصادم کے دوران پولیس نے خاموش تماشائی کاکردار ادا کیا جس پر ایس ایس پی سنٹرل نعمان صدیقی نے ایڈیشنل آئی جی کی ہدایت پر ایس ایچ او عزیز آباد عاصم الرحمان کو معطل کر دیا گیا اور ان کی جگہ سلیم اللہ قریشی کو ایس ایچ او عزیز آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی تصادم ،ایس ایچ او عزیز آباد کو معطل کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































