کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدرآصف زرداری سے بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف زرداری سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور صوبہ سندھ میں پولیوکے خاتمے کے لیے مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی جب کہ اس موقع پر ا?صف زرداری نے بل گیٹس کو بتایاکہ 2008 سے 2013 تک پیپلزپارٹی کی حکومت نے پولیوکے خاتمے کی زبردست مہم چلائی۔
آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون،سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پرگفتگو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































