پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور جھٹکا

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماءاور قومی اسمبلی کے ممبر فیصل سبزواری مستعفی ہو گئے ہیں اور اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی تھی جس پر الطاف حسین نے ناراضی کا اظہار کیا تھا اور اسی وجہ سے فیصل سبزواری نے اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی یا الطاف حسین کی جانب سے فیصل سبزواری کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا اور یہ امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کا استعفیٰ منظور نہ کرتے ہوئے معافی دیدی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…