پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

مٹھی (نیوزڈیسک)تھر میں غذائی غلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد رواں برس زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 155 ہو گئی ہے۔ تھر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے موت کی آغوش میں چلے گئے، جان کی بازی ہارنے والوں میں ایک 4 روز جب کہ ایک 2 ماہ کا بچہ شامل ہے۔واضح رہے کہ رواں برس جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہو گئی ہے کہ گزشتہ برس بھی غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث بھی سیکڑوں بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…