جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

‘بھٹو کی برسی میں بلاول کی شرکت کا امکان نہیں’

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

سکھر(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی 36 ویں برسی میں ان کے نواسے اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا امکان نہیں ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ برس دسمبر میں اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو کی ساتویں برسی میں بھی شرکت نہیں کی تھی، جس سے یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ بلاول کے اپنے والد سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سیمبینہ طور پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…