جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ثابت ہوگیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ا زاد کشمیر کے ضمنی انتخابات سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت سے ثابت ہوگیا کہ اب ا زاد کشمیر کے عوام بھی مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، کراچی میں ایم کیوایم کے لوگ بھی انتخابات میں تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔ انھوں نے کہاکہ اسلام ا باد میں 126دن کے دھرنے نے نئے پاکستان کا پیغام گھر گھر پہنچادیا، خیبرپختونخوا کے بعد اب ا زاد کشمیر کی عوام نے بھی میرپور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کو جتواکر ثابت کردیاکہ وہ اب ا زاد کشمیرمیں تبدیلی چاہیتے ہیں، ا زاد کشمیرمیں بھی تبدیلی ا گئی ہے، کراچی کے عوام بھی تبدیلی کیلیے تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے،کراچی میں ا صف زرداری ایم کیوایم کے الطاف حسین کے ساتھ دکھ کا اظہار کررہے ہیں لیکن ایم کیو ایم کے کارکن اب اپنے رہنماؤں سے متنفر ہوگئے ہیں اورا ئندہ انتخابات میں وہ تحریک انصاف کاساتھ دیں گے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…