لندن(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے دیرینہ دشمنی کا خاتمہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان کافی عرصے سے معاملات خراب تھے جس پر الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمان کو فون کرکے جمود کو توڑ دیا ہے۔فاروق ستار کی طرف سے مولانا کے خلاف تلخ لہجہ استعمال کرنے پر الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمان سے معذرت کر لی ہے۔دونوں رہنماوں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال اورکراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مولانا فضل الرحمان اور الطاف حسین کے درمیان یمن کے معاملے پر پاکستانی پالیسی پر بھی بات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں کی طرف سے اس معاملے پر اے پی سی بلانے پربھی اتفاق کیا گیا۔
الطاف حسین کا مولانافضل الرحمان کو ٹیلی فون،پرانی ناراضگی ختم کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































