جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

فوج کے بعد ایف سی کی کارروائی بھی سامنے آ گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) مستونگ کے علاقے کردگاپ میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 5 شرپسند ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق مستونگ کے علاقے کردگاپ میں کارروائی شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی جہاں ایف سی کے اہلکاروں اور مسلح شرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 حملہ آور ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ آئل ٹینکروں پر حملے اور ڈرائیوروں کے اغوا میں ملوث تھے جنہیں کارروائی میں بازیاب کرالیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…