جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کپتان کے گھر ایک اور کھلاڑی کی آمد

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ماہانہ آئینہ قسمت میں شائع ہونے والے گفتگو کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمرانخان کیلئے 2015کو مددگار سال قرار دیا گیا ہے۔ پیشنگوئی میں کہا گیا ہے کہ کپتان کے زائچہ میں 21دسمبر سے مریح کا دور اوسکا شروع ہوگیا ہے اور مریخ ان کے پیدائشی زائچے میں حالت شرف میں دسویں گھر میں موجود ہے جو کہ کیریئر کا گھر بھی ہے۔ یہ پیریڈ ان کیلئے بہت مددگار ہوگا اور ان کی پوزیشن کو بہتر سے بہتر کرتا چلا جائیگا۔ اور یہ سال ان کو اولاد نرینہ کی خوشی سے بھی ہمکنار کرسکتا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…