جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عمران نے میری موجودگی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں: جاوید ہاشمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک) جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران نے میری موجودگی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں۔ عارف علوی کے بیان پر تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ٹربیونل بنایا جائے۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا عمران کے علاوہ خفیہ اداروں اور فوج کے ساتھ بھی (کھلواڑ) ہوا ہے جب ٹربیونل کے ذریعے تحقیقات ہوں گی تو صحیح حقائق سامنے آئیں گے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…