جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملزمان کو رکشے میں لے جانے کا معاملہ قائم علی شاہ کو ہوش آ ہی گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں پولیس کا ملزمان کو رکشہ ، ہائی روف اور ٹیکسی میں لانے کا نوٹس وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے لے لیے جس کے لیے انہوں نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے فون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے آئی جی سندھ کو واقع کی تحقیقات کی ہدایات کیں جبکہ آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ ملزمان کو عدالت میں لے جانے کے لیے پولیس وینز کی کوئی کمی نہیں ہے.



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…