پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

مستونگ میں شر پسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی، 4 ڈرائیور اغوا

datetime 23  مارچ‬‮  2015 |

مستونگ(نیوزڈیسک)کرد گاب کے علاقے میں شرپسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا کر 4 ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا۔ شرپسندوں نے مستونگ کے علاقے کردگاب میں 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگادی جب کہ 4 ڈرائیورز کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ دوسری جانب لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے حملے میں آئل ٹینکرز کو جزوی نقصان پہنچا جب کہ حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…