منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بالی وڈ کے فلم ساز الطاف حسین کو اپنی فلموں میں ڈان کا کردار دیں : عمران خان

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین حقیقی زندگی کے ولن ہیں جبکہ خود ان کی جماعت کے لوگ ان سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری کے فلم سازوں سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں اپنی فلموں میں ڈان کا کردار دیں تاکہ ان کا شوق پورا ہو سکے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کے ذمہ دار ہیں جبکہ الطاف حسین حقیقی زندگی کے ڈان ہیں۔فلم سازوں کو چاہیئے کہ وہ الطاف حسین کو فلموں میں کام دیں تاکہ وہ اپنے شوق کی تکمیل کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…