جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دہشت گردوں کو چھپنے نہیں دیں گے آرمی چیف

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں لیکن پاک فوج انہیں کہیں چھپنے نہیں دے گی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل طاہر رفیق بٹ نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں انہیں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی جب کہ اس موقع پر عسکری قیادت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے اپنے دورے کے دوران شمالی وزیرستان میں موجود افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا جب کہ اس موقع پر جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرارہورہے ہیں لیکن پاک فوج انہیں کہیں چھپنے نہیں دے گی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…