پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی خفیہ ملاقات،جوڈیشیل کمیشن پرتبادلہ خیال

11  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں میں خفیہ معلومات ہوئی ہے جس میں عام انتخابات میں دھاندلی کو لیکر بات تبا دلہ خیال کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کے درمیان ملاقات اعتزاز احسن کے گھر ہوئی جس میں تحریک انصاف کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے شرکت کی جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف سے اس میں اعتزاز احسن اور قمرالزمان قائرہ نے شرکت کی۔اس ملاقات کے بعد اعتزاز احسن کاکہنا تھا کہ الیکشن 2013 میں دھاندلی ہوئی ہے اور اس معاملے میں پی پی پی اور پی ٹی آئی ہم خیال ہیں۔ان کامزید کہنا تھا کہاانہوں نے دھاندلی کے خلاف وائٹ پیپر جا ری بھی کیا تھا اوراب وہ وائٹ پیپر تحریک انصاف کے رہنماوں کو بھی دیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ وہ جوڈیشیل کمیشن کے قیام کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنماوں سے ملنے آئے تھے اس کے علاوہ ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…