منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پھانسی سب مجرموں کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

پھانسی سب کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا ہے اب دہشتگردی کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث افراد کوبھی پھانسی گھاٹ جانا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق سابقہ حکومت نے پھانسی پر پابندی عائد کر رکھی تھی جس کے بعد آپریشن ضرب عضب شروع ہوتے ہی دہشتگردی میں ملوث افرادکو پھانسی کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا مگر اب دہشتگردی کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث افراد کو پھانسی کی اجازت دے دی گئی ہے۔وزیر داخلہ نے اپنے اس فیصلے سے چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو آگاہ کر دیا ہے۔ملک میں تقریبا 1000 افراد ایسے ہیں جن کی پھانسی جن کی پھانسی پر پابندی عائد تھی مگر ان کو بھی پھانسی گھاٹ جانا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…