پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

ٹیچرز کے آپس کے جھگڑے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جارہی : مراد سعید

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور ممبر قومی اسمبلی مراد سعید کی ڈگری اس وقت تنازعات کا شکار ہے جبکہ مراد سعید کی جانب سے موقف سامنے آنے آیا ہے کہ ٹیچرز کے آپس کے مسئلے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جا رہی جبکہ انہوں نے کئی مرتبہ ڈگری کے لیے درخواست دی ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ان کا نتیجہ روکا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اس معاملے پر کل عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔مراد سعید کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ انہین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک یونیورسٹی انہیں کلیئر نہیں کر دے گی وہ تحریک انصاف کی نمائندگی کہیں نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…