اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال قومی اسمبلی میں پہنچنے کے باوجود اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے،جمعرات کے روز وفاقی وزیر احسن اقبال سینیٹ الیکشن کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے قومی اسمبلی پہنچے جہاں پر انہیں ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا،احسن اقبال سے قومی اسمبلی کا کارڈ طلب کیا گیا جب احسن اقبال نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا تو پتہ چلا کہ وہ اسمبلی کا کارڈ گھر بھول گئے ہیں جس پر معذرت کرتے ہوئے بغیر ووٹ کاسٹ کئے کارڈ لینے گھر واپس چلے گئے
احسن اقبال قومی اسمبلی کا کارڈ گھر بھول گئے،ووٹ کاسٹ کئے بغیر واپس گھر چلے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں



















































