جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کب سے شرو ع ہونے والا ہے آئندہ 6 دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع‎

datetime 28  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بری ہوائیں ملک کے بیشتر حصوں پراثرانداز ہو رہی ہیں۔گزشتہ روز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی ٰخیبر پختونخواہ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود تاہم بلوچستان میں شدید سرداور خشک رہا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی ٰ

خیبر پختونخواہ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود تاہم بلوچستان میں شدید سرد رہے گااس طرح ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کےہفتہ کے روز مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوںمیں بارشوں اور برفباری کا نیا اتوار کے روز سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ بروز اتوار ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اسی طرح بروز سوموار یکم فروری ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ منگل کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…