ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

’’ عوام پھر تیاری کر لیں ، بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ ‘‘محکمہ موسمیات نے اگلے 6  دن کے موسم کی پیش گوئی کر دی 

datetime 27  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بری ہوائیں ملک کے بیشتر حصوں پراثرانداز ہو رہی ہیں۔آج بروز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی ٰخیبر پختونخواہ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود تاہم بلوچستان میں شدید سرداور خشک رہا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی ٰخیبر پختونخواہ،

کشمیر اورگلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود تاہم بلوچستان میں شدید سرد رہے گااس طرح ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کےہفتہ کے روز مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوںمیں بارشوں اور برفباری کا نیا اتوار کے روز سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ بروز اتوار ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اسی طرح بروز سوموار یکم فروری ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ منگل کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…