ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

سردی کی موجودہ شدید لہر کب تک جاری رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ جمعہ کے روز تک سردی کی موجودہ لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر میں مزید ہلکی بارش کا امکان ہے جس سے فوگ میں کمی آنے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے منگل کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔دوسری جانب آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔رپورت کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور خشک جبکہ شمالی بلو چستان ،شمالی علاقہ جات، کشمیر اور بالائی خیبر پختو نخوا میں شدید سردرہا۔ تاہم اس دوران بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…