کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا،علی امین گنڈاپور کا اعلان جنگ
پشاور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے… Continue 23reading کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا،علی امین گنڈاپور کا اعلان جنگ











































