آئین میں کہاں لکھا ہے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے، عمران خان
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پر امن احتجاج کی کال دے کر غلط کیا، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی… Continue 23reading آئین میں کہاں لکھا ہے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے، عمران خان







































