سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ محسن نقوی نے کہا… Continue 23reading سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان