چیف جسٹس نے کہا ہے وہ کوئی ایکسٹینشن نہیں لیں گے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ وہ کوئی ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے ایکسٹینشن نہ لینے کی بات وزیر قانون اور اٹارنی… Continue 23reading چیف جسٹس نے کہا ہے وہ کوئی ایکسٹینشن نہیں لیں گے، رانا ثنا اللہ





































