دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی گئی
لندن(این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے رواں سال سیاحت کے لیے دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی ہے۔دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی اس فہرست میں پاکستان کا ‘گلگت بلتستان’ 20 ویں نمبر پر ہے۔ بی بی سی کے صحافیوں، اقوامِ متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم،… Continue 23reading دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی گئی











































