اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی اختلافات کا شکار، علی امین کی عاطف خان کیخلاف گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے اور سینئر رہنما عاطف خان کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے،

سینئر رہنما عاطف خان سے متعلق مبینہ آڈیو میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عاطف خان حیثیت کی بات نہ کرے، سب کو پتا ہے کس کی کیا حیثیت ہے۔مبینہ آڈیو میں انہیں عاطف خان سے متعلق کہتے ہوئے سنا گیا کہ وہ کہانیاں نہ بنائے، انکوئری کا سامنا کرے، دھمکیوں سے باز رہے، پہلے ہی بڑا برداشت کررہا ہوں۔اس میں سنا گیاکہ عاطف خان اتنا اہم نہیں ہے، میرے پاس وقت بھی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…