عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے تو انہیں جا جا کر معافیاں مانگنی پڑیں گی، عمر ایوب کی بیورو کریسی کو تڑی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وہ انصاف کے حصول کے لیے عدالت آئے ہیں لیکن عدالتی احکامات کے… Continue 23reading عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے تو انہیں جا جا کر معافیاں مانگنی پڑیں گی، عمر ایوب کی بیورو کریسی کو تڑی










































