پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، مختلف سکیورٹی ذرائع نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تصدیق کی ہے۔نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری







































