اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران نے جنگ بندی کی کئی بار خلاف ورزی کی ہے۔ سوشل ٹروتھ پر جاری بیان میں امریکی صدر موجودہ صورتحال میں پیش رفت کے لیے فریقین کو ذمہ داری اور سنجیدگی دکھانا ہوگی۔
— Trump War Room (@TrumpWarRoom) April 21, 2026



















































