جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کا احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ،وزیراعلی ہائوس سے نگرانی کریں گی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)بشریٰ بی بی نے (آج) اتوار کو ہونیوالے پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی احتجاج میں شرکت کی بجائے وزیراعلیٰ ہاؤس سے احتجاج کی نگرانی کریں گی۔

انہوں نے بتایا کہ ہر حلقے سے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز قافلے کی نگرانی کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صوابی سے قافلے کی قیادت سنبھالیں گے وہ (آج) صبح11 بجے پشاور سے روانہ ہوں گے اور صوابی پہنچیں گے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، اس لئے احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی ،بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا پیغام بھجوایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…