جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا حکومت کا انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے تمام کالجز سے یتیم بچوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

محکمہ اعلیٰ تعلیم کے مطابق ایجوکیشن کارڈ کالجز میں داخل یتیم طالبات کو دیا جائے گا۔اس کارڈ کے ذریعے تمام یتیم طالبات کو فیس میں رعایت دی جائے گی، صوبائی حکومت کے ا س اقدام سے یتیم طالبات کو اپنی تعلیم جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔تمام کالج سربراہان کو متعلقہ ڈیٹا ایک ہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مراسلہ جاری کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…