ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے، ذرائع

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے۔ ذرائع نے بتایا کہ پارلیمانی کمیٹی کیلیے پیپلز پارٹی نے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور فاروق ایچ نائیک کے نام بھجوا دیے، خصوصی کمیٹی چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرے گی۔

خیال رہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے، جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…