جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا۔اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی پر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کیا گیا۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی 22 اگست کو سماعت ہونا تھی۔اس کے علاوہ فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس بھی ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ ان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی 24 اگست کو سماعت ہونا تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…