ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو لندن طلب کرلیا،شہبازشریف کی بھی کل لندن روانگی کا امکان

datetime 19  اگست‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی (آج ) اتوار کو لاہور سے لندن روانگی کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے ہمراہ سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی روانہ ہوں گی، سابق وزیراعظم لندن دورے کے دوران نواز شریف سے اہم ترین ملاقات کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کے علاوہ پارٹی کے دیگر اہم رہنماں کے ہمراہ بھی ملاقاتیں ہوں گی، لندن میں موجود سابق وفاقی وزرا بھی نواز شریف و شہباز شریف کی ملاقات میں شریک ہوں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں نواز شریف کی وطن واپسی کے اہم ترین موضوع پر گفتگو ہو گی، ملاقاتوں میں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم کی بھی شرکت متوقع ہے۔ملاقاتوں میں پارٹی قائد نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے تمام قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم پارٹی قائد کو ان کی وطن واپسی کے حوالے سے قانونی پہلوں پر بریفنگ دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…