جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

شاہ محمود کا بہت احترام کرتا ہوں، عمر ایوب کا پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر ردِعمل

datetime 19  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے میڈیا پر پی ٹی آئی کور کمیٹی سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی اس حوالے سے اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے چیئرمین ہیں اور رہیں گے، پی ٹی آئی یا کور کمیٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے۔

عمر ایوب نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بنائے فریم ورک کے مطابق فیصلہ سازی اتفاق رائے سے ہو رہی ہے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتہائی احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں کبھی کسی کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہوا، مخالفین انتخابی میدان میں ہمارا مقابلہ کرنے کی تیاری کریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…