لاہور کے بعد مظفرگڑھ میں بھی وکلا،کاجوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کمپیوٹرز،کرسیاں،گملے توڑدئیے ،عملے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے بعد مظفرگڑھ میں بھی وکلانے عدالتی عملے سےمعمولی جھگڑے کےبعد جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کردیا،کمپیوٹرز،کرسیاں،گملے توڑدئیے اورعملے کو تشدد کا نشانہ بنایااورکوریج کیلئےآنیوالےمیڈیا نمائندوں کےموبائل بھی چھین لئے۔وکلا کے تشددسے 2 عدالتی اہلکار زخمی ہوئےگئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق شہبازنامی وکیل اور عدالتی اہلکار میں معمولی بات پر جھگڑا اور ہاتھا… Continue 23reading لاہور کے بعد مظفرگڑھ میں بھی وکلا،کاجوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کمپیوٹرز،کرسیاں،گملے توڑدئیے ،عملے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا







































