رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور ہونے پر شہریار آفریدی کا بھرپورردعمل سامنے آگیا، پھر بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت اینٹی نارکوٹکس شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ تاثر یہ دیا گيا کہ رانا ثناء اللہ شاید بری ہوگئے ہیں، قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ رانا ثناء اللہ ابھی بھی ملزم ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا وزیراعظم اور ہماری پوری ٹیم نا صرف عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور ہونے پر شہریار آفریدی کا بھرپورردعمل سامنے آگیا، پھر بڑا دعویٰ کردیا







































