ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرویز خٹک کی عمران خان کو انتخابی اتحاد کی پیشکش کردی

datetime 4  اگست‬‮  2023

پرویز خٹک کی عمران خان کو انتخابی اتحاد کی پیشکش کردی

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز نے عام انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ترجمان ضیااللہ بنگلش نے کہا کہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کے لیے تیار ہیں اور عام انتخابات کے لیے 19 اگست سے عوامی… Continue 23reading پرویز خٹک کی عمران خان کو انتخابی اتحاد کی پیشکش کردی

فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس

datetime 3  اگست‬‮  2023

فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم آئین و عوام کا دفاع کریں گے اور فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجربینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی اس… Continue 23reading فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس

اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنوں سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، وزیر اعظم شہباز شریف

datetime 3  اگست‬‮  2023

اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنوں سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے طعنہ دیا جاتا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے، فلاں ہے، ان باتوں سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو آگے لے کر جائیں۔بارہ کہو بائی پاس کی افتتاحی تقریب… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنوں سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، وزیر اعظم شہباز شریف

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اسلام آباد سے گرفتار

datetime 3  اگست‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اسلام آباد سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اسلام آباد سے گرفتار

گھوڑے پر بیٹھ کر قانون سازی، 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 بل منظور

datetime 2  اگست‬‮  2023

گھوڑے پر بیٹھ کر قانون سازی، 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 بل منظور

اسلام آباد (این این آئی)موجودہ حکومت کے آخری دنوں میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایوانوں سے دھڑا دھڑ بل منظور ہونے کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ،ارکان پارلیمنٹ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بلز کی کاپیاں بھی ارکان کو نہیں دی جا رہیں۔ارکان پارلیمنٹ کے مطابق نئی قانون سازی کے بلز متعلقہ کمیٹیوں… Continue 23reading گھوڑے پر بیٹھ کر قانون سازی، 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 بل منظور

نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آگئے

datetime 2  اگست‬‮  2023

نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ابھی تک نگران وزیراعظم کے لیے جو نام سامنے آئے ہیں ان میں نہ صرف کاروباری شخصیت بلکہ سیاستدان بھی شامل ہیں جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ پبلک نیوز کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ریٹائرڈ خلیل… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آگئے

چیئرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا، درخواست مسترد

datetime 2  اگست‬‮  2023

چیئرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا، درخواست مسترد

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا،سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں فوری ٹرائل روکنے کی چیئرمین تحریک انصاف کی استدعا مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو چار اگست کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین پی… Continue 23reading چیئرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا، درخواست مسترد

وزیراعظم شہبازشریف کا آصف زر داری اور نوازشریف سے رابطہ ،نگراں وزیراعظم کے ناموں سے متعلق مشاورت

datetime 2  اگست‬‮  2023

وزیراعظم شہبازشریف کا آصف زر داری اور نوازشریف سے رابطہ ،نگراں وزیراعظم کے ناموں سے متعلق مشاورت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق صف زرداری اورنوازشریف سے رابطہ کیا جس میں نگراں وزیراعظم کے ناموں سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق نگراں حکومت سے متعلق اپوزیشن لیڈرراجاریاض سے مشاورت کاامکان ہے ۔

خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ

datetime 2  اگست‬‮  2023

خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا۔پشاور دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی… Continue 23reading خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ

1 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 3,661