کیا واقعی جنرل باجوہ اور آصف غفور لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس سے چندقدموں پرموجود ہوٹل میں قیام پذیر ہیں؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لندن میں موجودگی کی جعلی خبریں ٹوئیٹر کے ذریعے سوشل میڈیا پر طوفان کی طرح پھیل گئیں، جس سے شدید قیاس آرائیاں اور پاکستان میں جاری سیاسی صورت حال اور مستقبل کی سیاست کے بارے میں مباحثے شروع ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کچھ ٹوئیٹر… Continue 23reading کیا واقعی جنرل باجوہ اور آصف غفور لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس سے چندقدموں پرموجود ہوٹل میں قیام پذیر ہیں؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی











































