لیگی رہنما عابد شیر علی کا فیصل واوڈا کے خلاف ’’شکایت‘‘دائر کرنے کا دعویٰ مسترد
لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی مبینہ طور پر برطانیہ میں مشکوک جائیدادوں پر تحقیقات کیلئے برطانوی حکام کو شکایت دائر کرنے کے دعوے کو برطانوی عہدیداروں نے مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے نیشنل کرائم ایجنسی (این… Continue 23reading لیگی رہنما عابد شیر علی کا فیصل واوڈا کے خلاف ’’شکایت‘‘دائر کرنے کا دعویٰ مسترد










































