ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تبلیغی جماعت کو نشانہ بنانا مناسب نہیں مولانا فضل رحمان بھی میدان میں آگئے ، زلفی بخاری پر انگلیاں اٹھا دیں

datetime 1  اپریل‬‮  2020

تبلیغی جماعت کو نشانہ بنانا مناسب نہیں مولانا فضل رحمان بھی میدان میں آگئے ، زلفی بخاری پر انگلیاں اٹھا دیں

عبدالحکیم (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر حافظ حسین احمد سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک سے شکایات آ رہی ہیں کہ تبلیغی جماعت کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیلئے ایک خاص ذہنیت کے تحت پہلے ذمہ دار ٹھہرایا جاتا… Continue 23reading تبلیغی جماعت کو نشانہ بنانا مناسب نہیں مولانا فضل رحمان بھی میدان میں آگئے ، زلفی بخاری پر انگلیاں اٹھا دیں

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانےکی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانےکی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائی کورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانےکی درخواست مستردکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مجلس وحدت المسلمین کے وائس چیئرمین سید ناصرعباس شیرازی نے عدالت میں درخواست دائر کی جس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ ایران میں ہزاروں پاکستانی پھنسے… Continue 23reading ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانےکی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

4اپریل سے پروازوں کو بحال کرنے کی تیاریاں، کرونا کے خطرے کو کم کرنے کیلئے جاری کئے گئے ایس او پیز سامنے آگئے

datetime 1  اپریل‬‮  2020

4اپریل سے پروازوں کو بحال کرنے کی تیاریاں، کرونا کے خطرے کو کم کرنے کیلئے جاری کئے گئے ایس او پیز سامنے آگئے

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت 4 اپریل کے بعد سے پروازوں کا سلسلہ بحال کرنے پر غور کررہی ہے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 4 سے 11 اپریل کے لیے ایئرلائن آپریشنل اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر(ایس او پی) بھی جاری کردیئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ ہوا بازی کے ترجمان عبدالستار کھوکھر کا کہنا… Continue 23reading 4اپریل سے پروازوں کو بحال کرنے کی تیاریاں، کرونا کے خطرے کو کم کرنے کیلئے جاری کئے گئے ایس او پیز سامنے آگئے

’’ہمیں مسلمانوں کی صحت عزیز ہے‘‘ سعودی عرب نے رواں سال حج کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

’’ہمیں مسلمانوں کی صحت عزیز ہے‘‘ سعودی عرب نے رواں سال حج کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کادنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی تیاریاں مؤخر کرنے پر زور، عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر حج محمدبنتن( Muhammad Benten ) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورتحال میں سعودی عرب کو مسلمانوں کی صحت عزیز ہے۔اس لیے صورتحال واضح ہونے کا انتظار کیا جائے اور… Continue 23reading ’’ہمیں مسلمانوں کی صحت عزیز ہے‘‘ سعودی عرب نے رواں سال حج کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا

افسوسناک بریکنگ نیوز پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020

افسوسناک بریکنگ نیوز پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2000ہزار سے زائد ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل کو پاکستان بھر سے کورونا کے مزید 220 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے… Continue 23reading افسوسناک بریکنگ نیوز پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی

کورنا وائرس سے نمٹنے پاکستان آئی چینی میڈیکل ٹیم کیساتھ ایساہوگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، حکومتی نااہلی اور غفلت کھل کر سامنے آگئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020

کورنا وائرس سے نمٹنے پاکستان آئی چینی میڈیکل ٹیم کیساتھ ایساہوگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، حکومتی نااہلی اور غفلت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد( آن لائن )کورنا وائرس سے نمٹنے پاکستان آئی چینی میڈیکل ٹیم کو مترجم نہ ہونے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوت پر جب چینی ٹیم نے اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں اور قرنطینہ سنٹرز کا دورہ کیا تو وہ پاکستانی پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز کو اس… Continue 23reading کورنا وائرس سے نمٹنے پاکستان آئی چینی میڈیکل ٹیم کیساتھ ایساہوگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، حکومتی نااہلی اور غفلت کھل کر سامنے آگئی

خانہ کعبہ کی رونقیں بحال ہونے لگیں، حرم شریف میں طواف کی اجازت دے دی گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020

خانہ کعبہ کی رونقیں بحال ہونے لگیں، حرم شریف میں طواف کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے… Continue 23reading خانہ کعبہ کی رونقیں بحال ہونے لگیں، حرم شریف میں طواف کی اجازت دے دی گئی

کرونا وائرس نے پاکستان کو چاروں طرف سے گھیر لیا، مرنیوالوں کی تعداد 2درجن سے بڑھ گئی،پنجاب سب سے آگے

datetime 31  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے پاکستان کو چاروں طرف سے گھیر لیا، مرنیوالوں کی تعداد 2درجن سے بڑھ گئی،پنجاب سب سے آگے

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کرونا کیسز کے اعدوشمار دن بدن بڑھے لگے،تعداد ایک ہزاز 865 تک پہنچ گئی، منگل کو کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دئیے،کرونا کیسز میں اموات کی تعداد 25 تک پہنچ گئی۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پنجاب میں کیسز کی تعداد… Continue 23reading کرونا وائرس نے پاکستان کو چاروں طرف سے گھیر لیا، مرنیوالوں کی تعداد 2درجن سے بڑھ گئی،پنجاب سب سے آگے

افغانستان اورایران سے90 ہزارافراد کےپاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2020

افغانستان اورایران سے90 ہزارافراد کےپاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر سے 6 ہزار 428 افراد پاکستان میں داخل… Continue 23reading افغانستان اورایران سے90 ہزارافراد کےپاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف

Page 672 of 3660
1 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 3,660