’’آئین ہی اس بات کی اجازت نہیں دیتا‘‘ سپریم کورٹ نے حکومت کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ پیر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ملک میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بین الصوبائی سفر کے… Continue 23reading ’’آئین ہی اس بات کی اجازت نہیں دیتا‘‘ سپریم کورٹ نے حکومت کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دیا




































